2 جون 2013 - 19:30

پاکستان کے شہرکراچی میں فائرنگ اور دیگر واقعات میں ٹریفک پولیس اہلکار سمیت چار افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

ابنا: پولیس کے مطابق نارتھ ناظم آباد شپ اونرز کالج کے قریب فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ اس کے علاوہ لانڈھی میں ریل گاڑی کی زد میں ایک شخص ہلاک ہوگیا ،دوسری جانب نیشنل ہائی وے پرپورٹ قاسم موڑ اور کورنگی ایک نمبر میں ٹریفک کے دو مختلف حادثات میں پولیس اہلکار اور ایک بچہ ہلاک ہوگئے۔

.......

/169